Hand Pump Appeal
اپیل براۓ نلکا( Hand Pump)غریب فیملی سے تعلق رکھنے والا چاچا جو بیمار ہے اور بیٹا زہنی مریض ہےچاچا کا ایکسیڈینٹ ہوا جس کی وجہ سے ایک ہاتھ ٹوٹا ہوا ہے۔ چاچا اب کمانے کے لائق نہیں رہے اور کوئی کمانے والا بھی نہیں۔ان کو پانی کی بہت مشکلات ہیں ایک نلکا لگوا کر دینا […]